شائد کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

شائد کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

آج ایک انجانے خوف اور کرب نے مجھے یہ تحریر لکھنے پرمجبورکیا ہے۔ شائد حالات کی ستم ظریفی نے ہمیں بے حس اور بے بس کر دیا تھا لیکن گماں تھا کہ ہمارے اندر اانسانیت کی رمق باقی ہے افسوس آج وہ بھی دم توڑ گئی۔ عید سے دو دن پہلے پاراچنار، کوئٹہ دھماکوں ے لرز اٹھا پھر کراچی لہولوہان ہوا […]